14 ستمبر 2010 - 19:30

مسلم امۃ قرآن کریم کی اہانت کی مذموم کوشش کےخلاف جمعہ کےدن وسیع پیمانےپراحتجاجی مظاہرہ کرےگی۔

ہمارےنمائندےکی رپورٹ کےمطابق تبلیغات اسلامی کی ہماہنگی کونسل نےآج اپنےایک بیان میں امت مسلمہ اور دنیاکےتمام حریت پسندوں سےاپیل کی ہے کہ وہ نمازجمعہ کے بعد قرآن کریم کی توہین کےخلاف مظاہرہ کرے اور اس دشمنانہ، کینہ توزانہ اقدام اور پاگل کےخلاف آواز بلند کرے۔اس بیان میں آیا ہے کہ امت مسلمہ اور دنیا کا آزاد ضمیر انسان قرآن کریم کی توہین کےخلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرکے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرے۔

........

/110